تبادلۂ خیال صارف:Rachitrali پر موضوع

Faismeen (تبادلۂ خیالشراکتیں)


جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

"اظہار تشکر" کا جواب دیں