تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میرا خیال ہے کہ جب کسی صارف پر پابندی لگا دی جائے تو ساتھ میں اس کے صفحہ پر متعلقہ سانچہ بھی لگا دیا جائے-- جیسے سانچہ: صا-پابندی یا سانچہ:معطل صارف یا پھر کوئی دوسرا سانچہ جو اس کے متعلق ہو---

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی بالکل درست۔ ایسا ہی کرنا چاہیے۔ لیکن ان صاحب کی کسی درخواست پر عمل نہ کریں کیونکہ ان کا نصب العین تخریب کاری ہی ہے۔

"پابندی کے وقت سانچہ" کا جواب دیں