تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کیا آپ صارف:Ulubatli Hasan اور تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan کو غیرمحدود محفوظ کر سکتے ہیں تخریب کاری کی وجہ سے؟؟ کیا ممکن ہے اگر منتظمین درجے پر محفوظ رہے گا تو میں ترمیم کر سکتا ہوں؟؟ اگر ایسا ممکن نہیں ہے تو توثیق شدہ صارفین درجے پر غیرمحدود محفوظ کر دیں--- شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

صارف:Ulubatli Hasan کو منتظمین درجے پر غیرمحدود محفوظ کر دیں--- ضرورت پڑے گی تو میں درجہ حفاظت میں تبدیلی کرنے کے لئے کہہ دوں گا--- شکریہ

Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

انتہائی مشکور ہوں!

"درخواست" کا جواب دیں