تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Alama waseea (تبادلۂ خیالشراکتیں)

طاہر جی یہ سرائیکی ویکیپیڈیا کی لنک ہے۔👆 سرائیکی ویکیپیڈیا دو چل رہے ہیں۔ ایک معمولی سا بنا ہوا ہے۔ اس لنک دوسرے ویکیوں پر زیادہ شامل۔ جو بنا ہوا ہے اس کی کم شامل ہیں۔ اس سرائیکی ویکیپڈیا کو اردو اور دوسرے ویکیوں میں ترمیم کرکے زبانوں والی جگہ میں شامل کردیں۔ سرائیکی زبان اردو اور بلوچی زبان سے زیادہ بولی جانی والی زبان ہے۔ پاکستان کی 4 بڑی زبان ہے۔ اسے شامل کردے تکہ لوگ مضمون بنا سکیں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم ویکیپیڈیا پر حوالہ جات اہم ہیں۔ اگر سرائیکی اردو سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے تو آپ اس کی شماریات اور حوالہ دیں۔

Alama waseea (تبادلۂ خیالشراکتیں)

لاکھوں کراڑوں ہوالے؛ پر شاید اپ پاکستان میں نہیں رہتے۔ اگر شاید رہتے بھی ہونگے تو اسکول نہیں گئے ہوگے۔ اگر اسکول بھی گئے ہوگئے تو سمابی آبھیاس نہیں بڑہی ہوگی۔ اگر سماجی ابھیاس بھی پڑہی ہوگی تو دیہان نہیں دیتے ہوگے۔ آپ تو ویکی زیادہ چلاتے ہیں۔ کیا آپ کو یہ بات بھی نہیں پتہ پاکستان کی زبانیں اس میں بھی کچھ بیچھ میں علط ترمیم کی گئی ہے۔ ہر انسان کی واہی زبان ہوتی ہو جو گر میں بولتا ہے۔ پاکستان میں سرائیکی 10 فیصد ہے اردو 7 فیصد ہے اور بلوچی 4 فیصد اور حوالہ چاہیے تو ب

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

نیم حکیم سے یہی خطرہ ہوتا ہے۔ آپ لکھنا سیکھ لیں پھر بات ہو گی۔

Alama waseea (تبادلۂ خیالشراکتیں)

افسوس ہم پتھرو ٹکریں لگا رہے ہیں

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ایک پیرا میں اتنی غلطیاں۔ سرائیکی ویکیپیڈیا تیرا کیا ہو گا۔

"سرائیکی ویکیپیڈیا" کا جواب دیں