تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Sanam balosi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بلوچ لوگ کو بلوچ تارکین وطن کیوں کیا ہے۔ کیا یہ سب بلوچستان سے تھے۔ معزرت کے ساتھ یہ پیج مینے بنایا ہے تو ویسا رہنے دین۔ بلوچ لوگ پر تبدیل کریں یا رجوع شامل کردیں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بلوچ لوگ پہلے سے موجود ہے جو بلوچ قوم کا رجوع مکرر ہے۔ آپ جس انگریزی صفحہ سے یہ صفحہ بنا رہے ہیں وہ تارکیں وطن کا صفحہ ہے۔

Sanam balosi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تو دیکھاؤ کاہاں ہے۔ رجوع مقرر کو چھوڑو پیج دیکھاؤ، یہ شامل ہی کچھ لوگوں نے اس لئے کیا کوئی بلوچ لوگ پیج نہ بنا سکے۔ اگر انڈیا کے پیج پر پشتون شامل کردیا جائے تو پیج موجود ہوگیا۔ پیج بنانے مقصد یہ تھا بلوچ لوگ شامل نہیں ہیں۔ آپ اگر رجوع ختم کر کے اس پیج کو بلوچ لوگ شامل کردیں تو اچھا رہے گھا

"بلوچ تارکین وطن" کا جواب دیں