تبادلۂ خیال صارف:محبوب عالم پر موضوع

NKFJKFIFFF (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب عرض

آپ سے گزارش ہے کہ وکیپیڈیا اردو پر شیخیاں محلہ اور شیخاں محلہ کے دو اضافی صفحات ہیں. جبکہ درست نام شیخان محلہ کے نام سے اس بارے میں تفصیلی صفحہ موجود ہے. اس لیے شیخیاں محلہ اور شیخاں محلہ<nowiki> کے صفحات کو حذف کرنا ضروری ہے. NKFJKFIFFF (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:05، 19 جولائی 2021ء (م ع و)

"حذف" کا جواب دیں