تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

IamAnisurrahman (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب طارق صاحب میں آپ سے پرسنل رابطہ کرنا چاہتا ہوں۔ وکیپیڈیا اردو میں انٹرسٹ ہیں، وکیپیڈیا انگلش پر 6 سال سے کام کرتا ہوں۔ اگر آپکا ٹویٹر فیسبک ہے تو بتائیں۔ شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی فرمائے انیس صاحب، میں کیسے آپ کی مدد کر سکتا ہوں۔

IamAnisurrahman (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سر، آپ اگر اپنا ٹویٹر فیسبک لنک بھیجے تو زیادہ بہتر ہوگا۔

"وکیپیڈیا اردو" کا جواب دیں