تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

حضور آداب عرض ہے۔ کچھ سانچے پرنٹ نہیں ہو رہے کیا طریقہ ہے؟ ناچیز کی رہنمائی فرمایں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

انگریزی مضمون کے مطابق بنا لیں۔ اگر کوئی خاص صفحہ ہے تو بتا دیں میں کر دوں گا۔

Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

پرنٹ یعنی پرنٹر پر؟

Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی۔ قابل طبع نہیں ہیں

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی وہ تو ویکیپیڈیا فاریٹ میں ہیں۔ اسکرین شاٹ لے کر ہو سکتا ہے۔

Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کوئی راستہ نہیں کیا؟ دیگر ویکی پر تو پرنٹ ہو جاتے ہیں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

پی ڈی ایف میں تبدیل کر کے دیکھ لیں شاہد ہو جائے۔

Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سب کر کے دیکھ چکا ہوں۔ ویکی فارسی اور عربی میں ہو جاتا ہے۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کبھی پرنٹ کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی اس لیے معلوم نہیں۔ شاید امین اکبر صاحب کو کچھ معلوم ہو۔

Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

نہایت شکریہ

"سانچے کیسے پرنٹ کریں؟" کا جواب دیں