تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

وقتی طور کی پابندیاں کی وجہ

6
خلاصہ از 2402:8100:26C0:988C:0:26:8F7F:FC01

ایمان کا تعلق تعلیم و علم سے نہیں ہے بلکے نیک عمل سے ہے اور وہ لوگ جو کسی پر تہمت لگاتے ہیں اور اُسکی آئی ڈی بلاک کرتے ہیں وہ متکبر و کمزرف لوگ ہوتے ہیں جنہیں خود کو عظیم بنے رہنے کے لئے دوسرے کو حقیر سمجھتے ہیں اِس دور کے مسلمان علم کو فوقیت دیتے ہیں نہ اچّھے عمل کو اور نہ ہی سچّے لوگوں کی قدر داں ہوتے ہیں جبکہ مرنے کے بعد دُنیا کی شان وہاں کام نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔ اِنسان کو پہچاننے کے لئے علم کی نہیں بلکہ اچھے عمل کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ ہمارا ایک اصول ہے اور اصول کو چھوڑ کر نہ مال و زر جھوٹی عزت و شہرت چاہتے ہیں ۔۔۔۔ آخری بات ویکیپیڈیا کے مفاد پرست شخصیات اپنی ایمان فروخت کرکے بڑے کُرسی اور عہدہ دار کی قدر کرتے ہیں تو کرتے رہیں ہم ایسی حرکت نہ کیا ہے اور نہ ہی کرنے والے ہیں اور ہم سچ اور حق بولنے والوں کی قدر کرتے ہیں بقیہ لوگوں کو تلوے تلے بھی جگہ نہیں دیتے ہیں وہ اسلئے کہ میرے تلوے بھی ناپاک ہو جائے گی ۔۔۔۔۔۔ ہمیں نام اور شہرت سے کوئی سروکار نہیں ہے اسلئے میرا آئی ڈی بلاک کرے یا جاری کرے مُجھے دونوں ہی صورت میں پرواہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔

وصی احمد قادری! وصی احمد انصاری! درویش ! مفکر کائنات! مفکر مخلوقات

نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم طاہر صاحب، میں امید رکھتا ہوں کہ آپ خیر خریت سے ہوں گے۔

در اصل، آج میں نے ویکی اردو پر دیکھا ہے کہ پچھلے روز آپ نے میرے کھاتے پر وقتی طور پر (۲ گھینٹوں کے لئے) آپ نے پابندیاں لاگو کیں۔ لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ میری غلطی کیا تھی جس کے نتیجے میں آپ نے یہ قدم اٹھایا۔ اگر آپ زرا اس بات واضح کر دیں، تو میں آپ کا شکر گزار ہوں گا۔ شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ نے ایک سانچے کا مواد حذف کر کے اپنا تعارف ڈال دیا تھا جس سے اردو ویکیپیڈیا پر بے شمار صفحات متاثر ہوئے۔ یہ خیال کرتے ہوئے کہ شاید یہ تخریب کاری نہیں بلکہ ناتجربہ کاری کا نتیجہ تھا اس لیے صرف دو گھنٹے کی علامتی پابندی عائد کی گئی تھی۔

نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آ! اچھا۔ میری غلطی کے لئے میں معذرت چاہتا ہوں۔ میرا ایسا کرنا کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ شکریہ

2401:4900:B96:9E4:0:5D:65B1:2601 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ویکیپیڈیا کا کُچھ شخصیات ایسے ہیں جنکے دِل کے گوشےگوشے میں یہ بیٹھا ہے کہ لوگ ہماری جی حضوری اور خوشامد کرتا رہے شاید انہیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ کی کُچھ بندے ایسے ہیں جو کُرسی اور اوہدا کو عظیم نہیں سمجھتے ہیں بلکہ ہمیشہ سچ اور حق بولنے کو عظیم سمجھتے ہیں اُن میں ایک اہم نام وصی احمد قادری ! وصی احمد انصاری کا ہے ( وصی احمد قادری )


۔۔۔۔۔۔۔۔


کے دِل میرا یہاں تک آ پہنچا ہے وصی

اپنی تعریف سننا پسند نہیں کرتا ہے

تعریف اُس خُدا کی ذات کا ہے واحد

ہماری تعریف کیلئے کُچھ کو پیدا کر رکھا ہے

ہم کہاں تھے کسی لائق ہم نے زندگی کھویا ہے

کھویا ہوا دِل میں الہامی باتیں اُبھرتی ہے محض

ہمیں یقین نہ تھا کہ لوگ کہنے لگے کراماتی بات

صفت دیکر آزماتا ہے خُدا مُجھکو سمجھنے لگا ہے وصی

آزما لے وہ مُجھے کہاں تک آزماتا ہے خُدا ہمیں

بقیہ کُچھ ہی دن تو بچا ہے آخری عُمر میں ہے وصی

یاد رکھے گا تُجھے جبتک حیات سے ہے وصی

موت کے بعد ہم نہ ہونگے پھر خُدا کیسے یاد آئیگا وصی

خُدا ہی جانے کہ ہم خاک میں مل کر کہاں ہونگے وہاں

پھر ہوگا تعریف سننا خُدا کو مُجھ سے وہاں اگر

محبّت میں مُمکن نہیں نئی جہان بنا دے خُدا میرے لیے

وصی احمد قادری وصی احمد

2401:4900:2E83:A99F:0:46:D462:4901 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اُمید کرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہونگے ویسے ایمان کی حالت گھٹتی بڑھتی رہتی ہے اِس لحاظ سے بھی مجاز اور طبیعت میں تبدیلی آتی رہتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن جسکا ایک اصول ہے اور ایک اصول پر کوئی اپنی زندگی کا اخیر حصّہ گزار دیا تو ایسے لوگوں کی حالات زندگی کیا پوچھنا انکی خیریت اُسکے پاس ہوتی ہے جِس نے انہیں اور مخلوقات کو پیدا کیا تو یقینی ہے کہ اللہ کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے والے کا حال خُدا کے قریب ہی نہیں بلکہ پاس ہے۔۔۔

______________________ نہ جانے دل میرا آج کیوں بے قرار ہوا اُٹھایا قلم کسی کا سلام جواب ہم نے دیا ایسی کوئی گستاخی ہوتا رہا ہو مُجھ سے ویسے کسی کا تحریر کو اپنا نہیں سمجھا نکل کرنا میرے فطرت میں سامل نہیں دُعا رہتی ہے کوئی میرا نکل کرتا رہے

وصی احمد قادری ! وصی احمد انصاری


آج تک 15 اگست کا جھنڈا نہیں لہرایا کپڑے پہننے میں بھی اپنا چھپ چھوڑا ہے

__________________

ویکیپیڈیا کیا ہے اِس کا قدر دان ہر کوئی نہیں ہم تنظیم بنانا جانتے ہیں لیکن نہیں بنایا ہم نے کیا کریں مشہور ہوکر جہاں میں ہم نہ زندگی ہماری ہے نہ دُنیا ہمارا ہے

دور جدید کے اور ماضی زمانے میں بھی دیکھا ہے علماء و شعراء بھی نکتے کی ہیرا فیری سے شہرت بٹورا ہے ہم اُن میں نہیں ہے وقت موت دِل میں رہتی ہے آجائے ابھی موت میری ماڈرن نمازی سے اُب چُکا ہُوں میں

وصی احمد قادری ! وصی احمد انصاری ! 15 اگست 2022

2401:4900:B96:9E4:0:5D:65B1:2601 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اپنی تعریف سننا پسند نہیں کرتا ہے

تعریف اُس خُدا کی ذات کا ہے واحد

ہماری تعریف کیلئے کُچھ کو پیدا کر رکھا ہے

ہم کہاں تھے کسی لائق ہم نے زندگی کھویا ہے

کھویا ہوا دِل میں الہامی باتیں اُبھرتی ہے محض

ہمیں یقین نہ تھا کہ لوگ کہنے لگے کراماتی بات

صفت دیکر آزماتا ہے خُدا مُجھکو سمجھنے لگا ہے وصی

آزما لے وہ مُجھے کہاں تک آزماتا ہے خُدا ہمیں

بقیہ کُچھ ہی دن تو بچا ہے آخری عُمر میں ہے وصی

یاد رکھے گا تُجھے جبتک حیات سے ہے وصی

موت کے بعد ہم نہ ہونگے پھر خُدا کیسے یاد آئیگا وصی

خُدا ہی جانے کہ ہم خاک میں مل کر کہاں ہونگے وہاں

پھر ہوگا تعریف سننا خُدا کو مُجھ سے وہاں اگر

محبّت میں مُمکن نہیں نئی جہان بنا دے خُدا میرے لیے

وصی احمد قادری وصی احمد انصاری 17 نومبر 2022 جمرات

"وقتی طور کی پابندیاں کی وجہ" کا جواب دیں