تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Mirzamwaqar (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم طاہر صاحب، میں نے ایک صفحہ تحریر کیا تھا جو بوجۂ اشتہار بازی حذف کر دیا گیا۔ کیا آپ میرے رہنمائی فرما سکتے ہیں کہ ایسی کیا تحریر تھی جس وجہ سے آپ کو لگا کے مضمون اشتہار بازی کا تاثر دیتا ہے۔ اگر آپ رہنمائی فرمائیں گے تو اگلی دفعہ کے لیے میں ان چیزوں کو ذہن نشین رکھوں گا اور بہتر تخلیق کروں گا۔ شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"نوشتۂ حذف شدگی میں رہنمائی" کا جواب دیں