تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Ahatd (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم Tahir mq، میں دراصل آپ کے ہی ٹاک پیج پر کوئی گفت شنید دیکھ رہا تھا جس میں مقامی CU حق نہ ہونے کی وجہ سے، مختلف حال تلاش کیے جارہے تھے۔ اول تو میں آپ کی توجہ اس meta کے صفحے کی طرف دلانا چاہوں گا، جهاں پر اردو ویکیپیڈیا کے ایڈیٹر، مضبوط وجہ ہونے کی وجہ سے check user کی درخواست کرسکتے ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ، میں دیکھتا ہوں کہ مقامی سطح پر چیک یوزر حاصل کرنے کے لیے اصول وقواعد کے مطابق کم از کم 25 ووٹ چاہیے، جن کو اردو ویکیپیڈیا پر حاصل کرنا مشکل تو ہے ناممکن نہیں۔ آپ اور شعیب اس حق کے لیے مقامی الیکشن کیوں نہیں کروا دیتے۔ مجھے معلوم ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر بہت کم لوگ ہی شاید ووٹ ڈالیں گیں، مگر وقت کے ساتھ ساتھ وہ تھوڑے تھوڑے وٹ، کافی زیادہ بن جائیں گیں۔ اصول وقواعد کے مطابق، کم از کم ووٹ حاصل کرنے کے لیے وقت کی کوئی وقتی قید نہیں، آپ الیکشن شروع ہونے کے سال یا دو سال بعد 25 ووٹوں کے معیار پر اترتے ہیں، تو تب بھی اس کے اہل ہونگے۔ (میری ذاتی رائے کے مطابق) شکریہ۔ ~~~~

"Check user right on Urdu" کا جواب دیں