تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ میں نے اپنے گاؤں کے سکول کے بارے میں لکھا۔ محترم طاہر MQصاحب گورنمنٹ پرائمری سکول بھاٹہ کے صفحے کے بارے میں حقیقی اور سچی تاریخ لکھی ہے۔ آپ فورا حذف کر دیتے ہیں ۔ آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ کیوں حذف کر رہے ہیں. اور کونسی معلومات یا حصہ آپ کو غلط یا بے بنیاد لگتی ہیں؟؟ آپ سے جلد ایک مدلل جواب سننے کا انتظار ہے

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ حوالہ جات شامل کریں کوئی صفحہ حذف نہیں ہو گا۔ دوسرے آپ کٹ پیسٹ صفحات سے بھی باز رہیں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اوّل کو اپ ڈیٹ کی اشد ضرورت ہے۔ جب بھی کھولیں تو حالیہ واقعات کی جگہ نئی updates بالکل نہیں آتیں۔اس کو update کرنے کی ضرورت ہے۔ جیسا کہ ۱۔ انگلینڈ نے T20 ورلڈ کپ جیتا۔ ۲۔ قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ ہو رہا ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔۔

"گورنمنٹ پرائمری سکول بھاٹہ" کا جواب دیں