تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Rana Tallal (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم جناب طاہر صاحب آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ ایک دن قبل میں نے ویکیپیڈیا پر (اقصکل) کے نام سے ایک مضمون تحریر اور شائع کیا جبکہ اس نام (Aqsaqal) سے ایک مضمون انگریزی اور دوسری زبانوں میں (اردو زبان کے بغیر) موجود ہے براہ کرم اس مضمون (اقصکل) کو دوسرے صفحہ (Aqsaqal)سے جور دیں۔

         نوازش ہوگی شکریہ۔
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تکمیل

"برائے درستگی مضمون" کا جواب دیں