مولانا
Jump to navigation
Jump to search
مولانا،عربی لفظ مولانا: ہمارے مولا؛ "ہمارا آقا/ مالک"مراد: عالم دین، مشرقی علم کے فاضل اور متشرع بزرگوں کا اعزازی خطاب نیز خطاب کرنے کا تعظیمی کلمہ [1] ایک عنوان ہے جو مذہبی اداروں کے مخصوص فاضلین، جنہوں نے ایک مدرسے یا دار العلوم جامعہ یا دیگر اسلامی علما کرام کے تحت تعلیم حاصل کی ہو، مثال کے طور پر عالم دین/علما، قابل احترام مسلمان مذہبی رہنماؤں کے نام سے پہلے، زیادہ تر وسطی ایشیا میں اور ہندوستانی برصغیر میں استعمال ہوتا ہے۔