عبد الصبور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مولانا عبدالصبور سے رجوع مکرر)
مولانا عبد الصبور

معلومات شخصیت
پیدائش 1950ء
لغمان ، افغانستان
شہریت افغانستان ، پاکستان
مذہب اسلام
فقہی مسلک حنفی
مکتب فکر اہلسنت والجماعت

شیخ القران مولانا عبد الصبور (پیدائش:1950ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور مجمع علمی علما افغانستان کے بانی ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

مولانا عبد الصبور 1950ء میں لغمان، افغانستان میں پیدا ہوئے۔