مولانا قاضی محمد اسرائیل گڑنگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

درجنوں دینی کتب کے مصنف مولانا قاضی محمد اسرائیل گڑنگی کا تعلق مانسہرہ کی گجر برادری سے ہے،

مولانا قاضی اسرائیل گڑنگی شیخ الحدیث ،ایک عالم باعمل اورزہدوتقویٰ کے پیکراور دوسو کے قریب کتابوں کے مصنف ہیں۔موصوف نے ساری زندگی دین اسلام کی خدمت اورقال اللہ اورقال رسولؐ اللہ کی صدا بلند کرتے ہوئے گزاری۔وقت کے بڑے بڑے ولی بھی قاضی صاحب کے علم و عمل اور زہد و تقویٰ کو دیکھ کر ان کے ہاتھ اور ماتھے کو چومتے ہیں ۔۔قاضی صاحب کی سرپرستی میں اس وقت ضلع مانسہرہ کے اندر کئی مدرسے چل رہے ہیں حضرت خود جامعتہ البنات صدیقہ کائنات اپرچنئی جو لڑکیوں کامدرسہ ہے اس کے مہتمم ہیں،

تصانیف[ترمیم]

  • تذکرہ مولانا عبد الرحمان رحمانی

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات