مولانا محمد اسلم اسد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عالم دین ان کا شمار بزرگ اور مربی علما میں ہوتا تھا۔ آپ جامعہ تعلیم القرآن للبنات بٹر کے بانی مدیر تھے۔اسی طرح مرکزی جامع مسجد اھل حدیث بٹر سیالکوٹ کے خطیب بھی تھے۔ 24 جولائی 2021ء کو وفات پاگئے،