مولوی اختر علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سیاست دان، محنتی افسر

1896ء کو موضع کھوڑی ضلع گجرات میں پیدا ہوئے، بہاولپور ریاست میں تیس سال ملازمت کے بعد بطورِ ڈپٹی کمشنر 1950ء کو سبکدوش ہوئے، اتحاد اسلام پارٹی کی ننیاد رکھی، 1962ء کو رکن اسمبلی منتخب ہوئے، 26 دسمبر 1964ء کو وفات پائی، ان کے فرزند محمد خالد اختر ادبی شخصیت ہیں،

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات