مولوی تمیز الدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مولوی تمیز الدین
(بنگالی میں: মৌলভি তমিজউদ্দিন খান خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل=

اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
11 جون 1962 – 19 اگست 1963
نائب محمد افضل چیمہ
Fleche-defaut-droite-gris-32.png عبد الوہاب خان
فضل القادر چودھری Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
11 ستمبر 1948 – 12 اگست 1955
نائب محمد ہاشم گذدر
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد علی جناح
عبد الوہاب خان Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1889  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
فرید پور ضلع  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 19 اگست 1963 (73–74 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ڈھاکہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
جماعت مسلم لیگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
اولاد راضیہ خان (بیٹی)
عملی زندگی
مادر علمی پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا
کلکتہ یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

مولوی تمیز الدین پاکستانی مجلس دستور ساز کے صدر۔ خانخاں پور ضلع فرید پور مشرقی بنگال میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مقام پیدائش کے ہائی اسکول میں حاصل کی۔ پریذیڈنسی کالج کولکاتا سے بی۔ اے پاس کیا۔ ایم۔ اے کا امتحان 1913ء میں پاس کیا اور قانون کی ڈگری 1914ء میں حاصل کی۔ فرید پور میں وکالت شروع کی۔ 1915ء میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ 1926ء میں بنگال لیجسلیٹو کونسل کے رکن ہوئے۔ 1937ء میں بنگال لیجسلیٹو اسمبلی کے مسلم لیگ کے امیدوار کی حیثیت سے رکن منتخب ہوئے۔ 1938ء میں بنگال کے وزیر صحت مقرر ہوئے۔ 1943ء میں وزیر تعلیم بنے۔ اس وقت ناظم الدین وزیراعلیٰ تھے۔ 1946ء میں مرکزی قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ آزادی کے بعد پاکستان کی آئین ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1948ء میں بااتفاق رائے اس کے نائب صدر ہوئے اور دسمبر 1948ء میں قائداعظم کی وفات پر دستور ساز اسمبلی کے صدر بنے۔ اسی سال وفد پاکستان روم پارلیمنٹری کانفرنس میں قیادت کی۔ نائیس واقع اطالیہ اور آٹوا واقع کینیڈا میں بھی پاکستان کے پارلیمنٹری وفود کی قیادت کی۔ 1958ء تک مشرقی پاکستان کی مسلم لیگ کے صدر رہے۔ مئی 1962ء کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے رکن بنے اور بعد میں اسپیکر بھی منتخب ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

سیاسی عہدے
ماقبل 
محمد علی جناح
اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان
1948 – 1954
مابعد 
عبدالوہاب خان
ماقبل 
عبدالوہاب خان
دوسری مدت
1962 – 1963
مابعد 
فضل القادر چوہدری