مندرجات کا رخ کریں

مولوی تکیہ عجائب گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مولوی تکیہ عجائب گھر
 

انتظامی تقسیم
ملک ترک جمہوریہ شمالی قبرص   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ شمالی نیکوسیا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 35°10′50″N 33°21′43″E / 35.180688°N 33.361872°E / 35.180688; 33.361872   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ
مولوی تکیہ عجائب گھر کو دروازہ

مولوی تکیہ عجائب گھر (انگریزی: Mevlevi Tekke Museum) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک تکیہ ہے۔ تاریخی طور پر یہ سلسلہ مولویہ کی ایک خانقاہ کے طور پر استعمال ہوتا تھا جبکہ موجودہ دور میں اسے ایک عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ جزیرے کی اہم ترین تاریخی اور مذہبی عمارتوں میں سے ایک ہے۔[1] یہ دروازہ کیرینیہ کر نزدیک ابراہیم پاشا محلہ میں واقع ہے۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Tuncer Bağışkan (2005)۔ Kıbrıs'ta Osmanlı Türk Eserleri۔ Turkish Cypriot Association of Museum Lovers۔ ص 20–25
  2. "Mevlevi Tekke Müzesi" (بزبان ترکی). نیکوسیا ترکی بلدیہ. Archived from the original on 2019-07-16. Retrieved 2016-05-14.