مولوی جنڈ وڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مولوی جنڈ وڈا
ادیب
پیدائشی ناممولوی محمود
قلمی نامجنڈ وڈا
ولادت1774ء سیت پور
ابتدامظفر گڑھ، پاکستان
وفات1881ء مظفر گڑھ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، سرائیکی
تعداد تصانیفایک درجن
تصنیف اولتصوف
تصنیف آخرعلم جفر
معروف تصانیف* علم جعفر، علم کیمیاء ، نحو ، منطق ، تصوف
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

مولوی جنڈ وڈا سرائیکی اور عربی زبان کے قادر الکلام شاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

مولوی جنڈ وڈا جن کا اصل نام مولوی محمود تھا۔

ولادت[ترمیم]

مولوی جنڈ وڈا 1774ء سیت پور مظفر گڑھ پاکستان پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

مولوی جنڈ وڈا نے 1881ء میں انتقال کیا۔

تصنیفات[ترمیم]

عربی کی دو درجن کے قریب قلمی کتابیں لکھیں* علم جعفر* علم کیمیاء

  • نحو
  • منطق
  • تصوف مشہور کتابیں ہیں۔ - [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نگر نگر پنجاب پروفیسر اسد سلیم شیخ، فکشن ہاؤس مزنگ روڈ لاہور