دلپذیر بھیروی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مولوی دلپذیر بھیروی سے رجوع مکرر)
مولوی دلپذیر بھیروی
ادیب
پیدائشی نامدلپذیر
قلمی نامدلپذیر بھیروی
ولادتبھیرہ
ابتداسرگودھا، پاکستان
وفات19 ماچ1923ء بھیرہ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیف30
تصنیف اولزینتِ الاسلام دلپذیر
تصنیف آخرگلدستہ معجزات
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

مولوی دلپذیر بھیروی بھیرہ (پنجاب)، پاکستان پنجابی مشہور شاعر ہیں۔ ان کے والد کا نام مولوی کرم الٰہی تھا ۔

وفات[ترمیم]

19 مارچ 1923ء بمطابق2 شعبان1341ھ بھیرہ (پنجاب) – پاکستان میں فوت ہوئے۔

تالیفات[ترمیم]

  • زینتِ الاسلام دلپذیر
  • معراج نامہ دلپذیر
  • گلزارِ مدینہ
  • گلزارِ مکہ
  • مناجاتِ دلپذیر
  • سہ حرفیاں دلپذیر
  • گلدستہ نعت
  • گلدستہ معجزات
  • مجموعہ خطب دلپذیر
  • اخبارِ دلپذیر
  • وعظِ دلپذیر
  • مکتوباتِدلپذیر
  • انشائے دلپذیر
  • دعوتِ دلپذیر
  • چراغِ دلپذیر
  • تفسیرِ قرآن مجید
  • اکرامِ محمدی
  • معجزاتِ محمدی
  • پنج گنج دلپذیر
  • گلزارِ موسٰی
  • قصہ یوسف زلیخا
  • قصص الحسنین
  • احوال الآخرت
  • گلزارِ آدم
  • گلزارِ محمدی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پنجابی ادب دی مختصر تاریخ، حمیداللہ شاہ ہاشمی ،لاہور، تاج بُک ڈپو، اشاعت دوم، 1987ء، ص 253