مومنہ اقبال
Jump to navigation
Jump to search
مومنہ اقبال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 نومبر 1992 (29 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل، اداکارہ اور ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
مومنہ اقبال (ولادت: 23 نومبر 1989ء) پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔[1] پاکستانی ڈرامہ عہد وفا، عشق میں کافر اور پارلر والی لڑکی میں اپنے مرکزی کرداروں کے لئے مشہور ہیں۔[2][3][4]
پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]
مومنہ نے 2019ء میں فلم دال چاول کے ساتھ فلمی دنیا میں قدم رکھا۔[5]