معیار حرکت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مومینٹم سے رجوع مکرر)

کسی بھی جسم کا معیار حرکت (انگریزی: momentum) اس کی کمیت ( mass ) اور سمتار ( velocity) کا حاصل ضرب ہے ۔ جسے " p " سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

p = m.v

m سے مراد کمیت ( mass ) اور v سے مراد سمتار (velocity) ہے۔معیار حرکت ایک سمتیہ مقدار ہے ۔