مونا ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مونا ریلوے اسٹیشن
Mona Railway Station
محل وقوعمونا
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMOV
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
رتو کالا شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن پنڈ مکو
Map

مونا ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن پر واقع ہے۔ مونا آرمی ریمونٹ ڈپو کی وجہ سے مشہور ہے، جہاں عریبین نسل کے گھوڑوں، خچروں اور گدھوں کی افزائش کی جاتی ہے۔

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔ پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق مونا ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MOV ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔