مونگو ڈی بی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

(انگریزی: MongoDB)

مونگو ڈی بی
MongoDB-Logo.svg
تیار کردہ MongoDB Inc.
ابتدائی اشاعت فروری 11، 2009؛ 10 سال قبل (2009-02-11)
مستحکم اشاعت 4.0.5 / 19 دسمبر 2018؛ 7 مہینہ قبل (2018-12-19)
نمائشی اشاعت 4.1.5 / 7 نومبر 2018؛ 9 مہینہ قبل (2018-11-07)
ارتقائی حالت Active
پروگرامنگ زبان سی++، سی (پروگرامنگ زبان) اور جاوا اسکرپٹ
آپریٹنگ سسٹم ونڈوز وسٹا and later, لینکس، OS X 10.7 and later, سولیرس، FreeBSD
دستیاب زبانیں English
صنف Document-oriented database
اجازت نامہ Various; see § Licensing

مونگو ڈی بی ڈیٹا بیس کی ایک قسم ہے۔ یہ No-SQL ٹائپ ڈیٹا بیس ہوتا ہے اوربہت بڑے ڈیٹا کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

یہ ایک دستاویزی ڈیٹا بیس (document database) ہے جس میں عبور کرنے (scalability) اور لچک داری (flexibility) کا امتزاج ہے جس میں استفسار (query) اور اشاریہ بندی (indexing) کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی صلاحیت ہے۔[1]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]