مندرجات کا رخ کریں

مونیک وٹگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مونیک وٹگ
(فرانسیسی میں: Monique Wittig)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 13 جولا‎ئی 1935ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فرانس
وفات 3 جنوری 2003ء(2003-01-03) (67 سال)
ٹوسان، ایریزونا، ریاستہائے متحدہ
وجہ وفات دورۂ قلب [6]  ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پیئغ لاشئیز قبرستان   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت فرانسیسی
شریک حیات سینڈی زیگ   ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
گلی وٹگ   ویکی ڈیٹا پر  (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
موضوعات نسوانی ہم جنس پرستی; نسائیت
ادبی تحریک فرانسیسی نسائیت
مادر علمی سوربون   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مضمون نگار ،  ناول نگار ،  فلسفی [7]،  استاد جامعہ ،  مصنف [5][7]،  فعالیت پسند ،  نسائیت پسند [7]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [1]،  انگریزی [8]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مضمون ،  صنفی مطالعات ،  نسائیت ،  فرانسیسی ادب   ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں یونیورسٹی آف ایریزونا   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دی اوپوپونیکس [9]،  دی اس ٹریٹ مائنڈ اینڈ ادر ایسائز   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات سیمون دی بووار [10]،  جین جیکس روسو   ویکی ڈیٹا پر  (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک مادیت پسندانہ نسائیت ،  انتہا پسندانہ نسائیت   ویکی ڈیٹا پر  (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.moniquewittig.com/index.html
باب ادب

مونیک وٹگ (فرانسیسی: [vitig]; 13 جولائی 1935ء – 3 جنوری 2003ء) ایک فرانسیسی مصنفہ، فلسفی اور نسائیت نظریہ ساز[11] اس نے معاشرے کی طرف سے زبردستی بنائے گئے صنفی کرداروں پر لکھا اور اسی نے "دگر جنسیت شادی" (heterosexual contract) کے الفاظ استعمال کیے تھے۔ اس نے اپنا پہلا ناول، اوپوپونیکس (L'Opoponax)، 1964ء میں۔ اس کا دوسرا ناول، لیس گوریلیرس (Les Guérillères) 1969ء میں، جو نسوانی ہم جنس پرست نسائیت میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔[12]

تعلیم

[ترمیم]

1980ء میں وٹگ نے ای ایچ ای ایس ایس سے پی ایچ ڈی کی، 1990ء مین وہ جامعہ ایریزونا میں فرانسیسی اور مطالعۂ نسوان پڑھانے لگیں۔ 1971ہ میں انھوں نے پیرس میں پہلا لیزبئن گروپ بنایا جس کا نام گوئنی راجرز تھا۔ وا ایک انتہائی نسائیت پسند تنظیم فیمینسٹ ریولوشنری کے ساتھ متحرک رہیں۔ اس نے بہت سے ڈرامے اور افسانے بھی لکھے۔[13]

اس کا پہلا ناول اپوپونیکس 1964ہ میں میں شائع ہوا اور دوسرا ناول لیس گوریلریس، جو نسوانی ہ مجنسی پرستی میں اہم ناول شمار ہوتا ہے، 1969ء میں شائع ہوا۔ ودگ نے 1975ء میں لیکارپ لیزبئن شائع کی، جس کا انگریزی ترجمہ دی لیزبئن باڈی کے نام سے شائع ہوا۔ ان کی ایک اہم تصنیف Brouillon pour un Dictionnaire des Amantes ہے جو انھوں نے سینڈی زیگ (بیٹی) کے ساتھ مل کر لکھی، یہ 1976ء میں شائع ہوئی۔اور اس کا انگریزی ترجمہPeople: Material for a Dictionaryکے نام سے چھپا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11929323x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tz0rx4 — بنام: Monique Wittig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?3082 — بنام: Monique Wittig — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/wittig-monique — بنام: Monique Wittig
  5. 1 2 abART person ID: https://cs.isabart.org/person/141913 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  6. http://www.nytimes.com/2003/01/12/nyregion/monique-wittig-67-feminist-writer-dies.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2015
  7. 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11902277X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  8. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6596963
  9. او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://search.worldcat.org/title/2743497 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2015
  10. ISBN 978-0807079171
  11. مونیک وٹگ، 67 سال، نسائی مصنفہ، وفات، از ڈگلس مارٹن، 12 جنوری 2003ء، نیو یارک ٹائم
  12. روبرٹ بینوک (1998)۔ روتھلج Dictionary of Twentieth-Century Political Thinkers۔ لندن: روتھلج۔ ص 332–333۔ ISBN:978-0-203-20946-2۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-25
  13. "Word by Word Monique Wittig completed The Literary Workshop (Le chantier littéraire) in Gualala, California, in 1986, as her dissertation for the Diplome de l'Ecole des Hautes Etudes en Sciences Sociales in Paris. Gérard Genette was the director, and Louis Marin and Christian Metz were readers. Wittig wrote The Literary Workshop at a time of immense productivity.۔۔" آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ muse.jhu.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل); Monique Wittig, Catherine Temerson, Sande Zeig. "The Literary Workshop: An Excerpt"، in "GLQ: A Journal of Lesbian and Gay Studies – Volume 13, Number 4, 2007, pp. 543–551

بیرونی روابط

[ترمیم]