موٹر گاڑی
Appearance
محرکی ناقل ایسی گاڑی ہے جس کے دسر (propulsion) کا مآخذ ایک انجن یا محرک ہوتی ہے۔ اندرونی احتراقی محرکیہ (internal combustion engine) عام ترین محرکی انتخاب ہے، تاہم برقی محرکات (electric motors) یا دوسرے اقسام بھی مستعمل ہیں۔
محرکی ناقلات کی کچھ عام اقسام:
- خودمتحرک (جسے کار اور محرکیہ سواری (motorized carriage) بھی کہاجاتا ہے)
- حافلہ
- شاحنہ
- محرک چرخہ
- محرکیہ دوچرخہ
نیز دیکھیے
[ترمیم]- محرک (motor)