موڑی سیداں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاؤں
موڑی سیداں is located in پاکستان
موڑی سیداں
موڑی سیداں
متناسقات: 33°56′14″N 73°36′35″E / 33.93722°N 73.60972°E / 33.93722; 73.60972
ملک پاکستان
پاکستان کی یونین کونسلیںچراہ یونین کونسل
تحصیلتحصیل کوٹلی ستیاں
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع راولپنڈی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

موڑی سیداںلہتراڑ روڈ ضلع راولپنڈی پنجاب ، پاکستان پر واقع ہے یہ 2،297 فٹ (700 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔ موڑی سیداں اپنے، جنگلات اور صاف شفاف ندی نالوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ اسلام آباد سے تقریبا 45 45 کلومیٹر دور ہے ۔ یہاں دھنیال قوم کے جد امجددھنی پیر شہید جن کا اصل نام سید معظم شاہ ہے کا مزار واقع ہے

زبان[ترمیم]

یہاں بولی جانے والی بنیادی زبان پہاڑی پوٹھواری ہے ۔[1]




مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mouri_Syedan"