موژان مومن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

موژان مومن یا موجان مومن ایک ریٹائر طبیب اور مؤرخ ہیں جن کو مطالعہ بہائیت میں مہارت حاصل ہے۔ انھوں نے بہائیت کے متعلق کئی کتب لکھیں اور مقالات شائع کیے ہیں۔ وہ انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا کے لیے بھی مضامین شائع کر چکے ہیں۔[1] وہ Baha'i Studies Review کے ایک مدیر ہیں اور ولمیٹ انسٹی ٹیوٹ کے ایک فیکلٹی رکن بھی ہیں۔[2] موژان مومن ایران میں پیدا ہوئے اور انگلینڈ میں پلے بڑھے ہوئے ہیں۔ وہ انگلینڈ کے بیڈفورڈشائر میں اپنی بیوی وینڈی کے ساتھ مقیم ہیں۔[3]

مقالات[ترمیم]

کتب[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Bahá'í Library Online: Documents by Moojan Momen. Retrieved December 25, 2016
  2. Wilmette Institute: Moojan Momen. Retrieved December 25, 2016
  3. Bahaikipedia: Moojan Momen complete biography. Retrieved December 25, 2016.