موں بلاں (کمپنی)
![]() | |
Subsidiary of Richemont Group | |
صنعت | Luxury good |
قیام | 1906 |
صدر دفتر | ہامبرگ، جرمنی |
مقامات کی تعداد | 449 Boutiques (2012) |
کلیدی افراد | Nicolas Baretzki (CEO)[1] |
مصنوعات | قلم, چمڑہ, گھڑیes, زیور, Sunglasses, خوشبو, Cufflink |
مالک کمپنی | Richemont |
ویب سائٹ | www.montblanc.com |
موں بلاں (انگریزی: Montblanc) [2] (تلفظ: [mo(n) blaw(n)] or [mon blaan(k)]) جرمنی کی کمپنی کا نام ہے جو لکھائی کے لیے لگژری سامان جیسے پین، گھڑیاں، زیورات اور چمڑے کی اشیاء بناتی ہے۔ کمپنی کی شناخت برف سے ڈھکی پہاڑ کی چوٹی سے بھی ہوتی ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "New CEO for Montblanc", Prestige Magazine, 2016-11-24
- ↑ ویکیپیڈیا صارفین، «Montblanc (company)»، آزاد دائرۃ المعارف انگریزی ویکیپیڈیا ۔