موہت مرواہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موہت مرواہ

معلومات شخصیت
پیدائش 26 اگست 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی, بھارت
قومیت بھارتی
زوجہ انتارا موتی والا (شادی. 2018)
والد سندیپ مرواہ
والدہ رینا کپور مرواہ
عملی زندگی
مادر علمی ایشین اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن
پیشہ اداکار
دور فعالیت 2014– تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موہت مرواہ ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی ووڈ فلموں میں کام کرتے ہیں۔ [1] وہ اپنی پہلی فیچر فلم فگلی (2014ء) اور راگ دیش (2017ء) کے لیے مشہور ہیں۔ وہ دھرما پروڈکشن کے ذریعہ تیار کردہ اور شکن بترا کی ہدایت کاری میں بننے والی سٹرینجرز ان دی نائٹ جیسی مختصر فلموں میں بھی نظر آئے ہیں اور یش راج فلمز کی پروڈیوس کردہ لو شاٹس میں۔

موہت مرواہ نے اپنے کیریئر کا آغاز وکرم بھٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کیا۔ 3فلموں کے پروڈکشن کے عمل کی سرگرمیوں میں شامل ہو کر یعنی ایلان (2005ء)، جرم (2005ء) اور دیوانے ہوئے پاگل (2005ء)۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "A new crop of Bollywood actors trained in America to debut this year"۔ 21 May 2014۔ 25 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2018