موہن بھاگوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موہن بھاگوت
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 ستمبر 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چندرپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موہن بھاگوت ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سر سنگھ چالک (صدر) ہیں۔ وہ اس عہدہ پر کے ایس سدرشن کے بعد مارچ 2009ء سے براجمان ہیں۔

خیالات[ترمیم]

موہن بھاگوت اپنے صدر بننے کے بعد کئی متنازع بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہے۔ ستمبر 2018ء میں موہن نے ایک موقع پر ہزاروں سالوں سے ہندوؤں کے پریشان رہنے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے ہندووں سے متحد ہونے کی اپیل کی اور کہا کہ اگر کوئی شیر اکیلا ہوتا ہے تو جنگلی کتے بھی اس پرحملہ کرکے اپنا شکار بنا سکتے ہیں۔ بھاگوت کے اس بیان پر ملک کی کئی سیاسی قائدین نے سخت رد عمل ظاہر کیا تھا۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے کہا کہ آرایس ایس دوسروں کی عزت کم کررہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’آرایس ایس دیگر لوگوں کو کتا اور خود کو شیر بتاتے ہوئے ان کی عزت کو کم کر رہا ہے۔ آرایس ایس کی اس زبان کو لوگ خارج کر دیں گے‘‘۔[1] اسی طرح موہن نے کئی اور بیانات جاری کیے۔ پنجابی گلوکارہ ہارڈ کور نے تو انھیں دہشت گرد قرار دیا ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]