موہڑہ گجراں، مندرہ
Appearance
موہڑہ گجراں پاکستان کے ضلع راولپنڈی میں مندرہ کے قریب تحصیل گوجر خان میں ایک گاؤں ہے۔ موہڑہ گجراں یونین کونسل کوری دول میں واقع ہے۔ اس کے قریبی علاقوں میں گاؤں گنجا مہرہ، موہڑہ مندو، فیصل کالونی اور موہڑہ مشراں ہیں۔ اس کا نام گجر قبیلے کے نام پر رکھا گیا ہے۔