متناسق عالمی وقت+05:00
(مُتناسق عالمی وقت+05:00 سے رجوع مکرر)

مُتناسق عالمی وقت+05:00 (انگریزی: UTC+05:00) مُتناسق عالمی وقت سے پانچ گھنٹے زائد کا وقت ہے۔ یہ مندرجہ ذیل جگہوں پر استعمال ہوتا ہے۔
بطور معیاری وقت (سارا سال)[ترمیم]
مشرقی ایشیا[ترمیم]
جنوبی ایشیا[ترمیم]
بحر ہند[ترمیم]
گرمیوں میں روشنی کی بچت کے لیے جب وقت میں ایک گھنٹے کا فرق کیا جاتا ہے تو مندرجہ ذیل ممالک میں بھی اسی وقت کا استعمال ہوتا ہے۔