مُتَوالِيَہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • متوالیہ (sequence) کے دوسرے مطالب کے لیے دیکھو متوالیہ

طب اور بطور خاص سالماتی حیاتیات میں متوالیہ (sequence) سے مراد، ڈی این اے یا/اور آراین اے کے سالمے (مالیکول) میں پائے جانے والے قاعدوں (bases) کی ترتیب ہوتی ہے۔ گویا سادہ الفاظ میں متوالیہ، ڈی این اے کے سالمے میں A G C T کے تسلسل کو کہا جاتا ہے جبکہ آراین اے میں A G C U کے تسلسل کو متوالیہ کہتے ہیں کیونکہ آراین اے میں T کی جگہ U پایاجاتا ہے

  • U سے مراد یوراسل ہے جو آر این اے کے سالمے میں پایا جاتا ہے
  • C G A اور T کی وضاحت کی لیے آپ ڈی این اے کا مضمون دیکھ سکتے ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم]