مٹیلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مٹیلہ
قصبہ اور یونین کونسل
ملکپاکستان
ضلعضلع سرگودھا
آبادی
 • کل18,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مٹیلا (انگریزی: Mateela)پاکستان کا ایک خوبصورت گاؤں جو ضلع سرگودھا کی تحصیل کوٹمومن میں واقع ہے۔ یہ ضلع سرگودھا کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔یہ ایک بڑا گاؤں ہے اس کی آبادی تقریبا 18 ہزار سے زائد ہے یہاں مختلف برادریاں رہتی ہیں جن میں سرے فہرس

ساہنے کا ہرل

رانا

نسوآنہ

اعوان

وجھل


اور دیگر ہیں یہاں کی مشہور شخصیات میں،انصر اقبال ہرل، رانا علیکم،مہر شہبازہرل( ساہنے کا)،اسدہرل( ساہنے کا)،منظور وجھل (مرحوم)، اعجاز وجھل (مرحوم)،رانا طفیل،احمد یار ہرل(پلو کا)، رانا ادریس،احمد یار ہرل محمد کا، ارشد وجھل، بشیر نسوآنہ ہیں

یہاں کے مقبول کھیل والی بال، کبڈی،اور کرکٹ ہیں یہاں کے لوگوں میں کبوتر بازی اور مرغا پالنے کا شوق کثرت سے پایا جاتا ہے۔

یہاں کنو، فلوٹر، مسمی،کثرت سے ہوتے ہیں اور فصلوں میں گندم، کماد، سرسوں،وغیرہ پائی جاتی ہیں یہاں سے دو نہریں گزرتی ہیں جو اس علاقے کو سیراب کرتی ہیں [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]