مٹی دا باوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مٹی دا باوا
ہدایت کارانوار الحق موری
پروڈیوسرعالم لوہار
منظر نویسامین ایاز
کہانیظہور شمسی
ستارے
راویقصیر سینما
موسیقیطفیل نیازی
سنیماگرافیغفار امین
ایڈیٹرمحمد اسماعیل (مرحوم)
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارحنا ویڈیو (کراچی)
تاریخ نمائش
دورانیہ
122 منٹ
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زبانپنجابی

مٹی دا باوا (انگریزی: Mitti Da Bawa) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 28 جولائی، 1972ء كو ہوئى۔ یہ سماجی فلم ڈراما کے بارے میں تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار انوار الحق موری ہیں۔ جبکہ فلم ساز عالم لوہار تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی طفیل نیازی نے نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر منظور جھلا نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، مالا، نسیم بیگم اور عالم لوہار نے گیت گائے۔ مشہور عالم لوہار کی پیشکش کے دو گانے سپرہٹ بول مٹی دا باوا او تینوں دکھاں نے مار موکاوں اور مٹی دی تصویر دے بدلے انج ناں کملا ہو

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عاشق علی، حجرہ شاہ مقیم (13 اکتوبر 2020ء). "«پاکستانی پنجابی فلم مٹی دا باوا کی اوریجنل ماسٹر مووئ دستیاب ہے»". دیسی مووئیز ویب میں. محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020. 

بیرونی رابطہ[ترمیم]