مچلے خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مچلے خان
250px
Original titleMachley Khan
ہدایت کارنسیم حیدر شاہ
سرور حیدر (معاون)
پروڈیوسرایم اشرف رحمان
تحریرناصر ادیب
ستارے
راویایم اسلم علی
موسیقینذیر علی
سنیماگرافیاظہر زیدی
ایڈیٹرضمیر قمر، قصیر ضمیر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارفامؤس ویڈیو (یوکے)
شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی لمیٹڈ
تاریخ نمائش
دورانیہ
135 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹ5 million (امریکی $70,000)
باکس آفس3 billion (امریکی $42 ملین)

مچلے خان (انگریزی: Machlay Khan) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 28 دسمبر، 1979ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم، جراٸم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار نسیم حیدر شاہ ہیں۔ اور فلم ساز ایم اشرف رحمان تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی نذیر علی نے نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز اور حزیں قادری نے تحریر کیے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں اور ناہید اختر نے گائے۔

کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (10 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم مچلے خان کا اوریجنل پوسٹر دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی رابطہ[ترمیم]