مڈل کلاس ابائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مڈل کلاس ابائی
(تیلگو: మిడిల్ క్లాస్ అబ్బాయి)‏
ریلیز پوسٹر
ہدایت کاروینو سری رام
پروڈیوسردل راجو
تحریرمامی دالا تھروپتھی
منظر نویسوینو سری رام
کہانیوینو سری رام
ستارےنانی
سائی پلوی
بھومیکا چاولہ
وجے ورما
موسیقیدیوی سری پرساد
سنیماگرافیسمیر ریڈی
ایڈیٹرپراوین پوڈی
پروڈکشن
کمپنی
دل راجو
تقسیم کارسری وینکٹیشورا کریشنز
تاریخ نمائش
  • 21 دسمبر 2017ء (2017ء-12-21)
دورانیہ
144 منٹ
ملکبھارت
زبانتیلگو

مڈل کلاس ابائی (اردو: مڈل کلاس لڑکا) 2017ء کی بھارتی تیلگو فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایتکار وینو سری رام ہیں۔[1] جبکہ پروڈیوسر دل راجو ہیں۔[2] اس فلم کے ستارے نانی، سائی پلوی، بھومیکا چاولہ اور وجے ورما ہیں۔ اس فلم کا میوزک دیوی سری پرساد نے کمپوز کیا۔[3][4][5] یہ فلم 21 دسمبر، 2017ء کو جاری ہوئی۔ یہ فلم بعد میں 2018ء میں گولڈمائن ٹیلی فلمز کی طرف سے ہندی میں ڈب کیا گیا۔[6]

کردار[ترمیم]

  • نانی بطور نانی (منا ہندی ورژن میں)
  • سائی پلوی بطور پلوی
  • بھومیکا چاولہ بطور نانی کی بھابھی
  • وجے ورما بطور شوا
  • نریش بطور نانی کا چچا
  • آمنی بطور نانی کی چچی
  • راجیو کناکلا بطور نانی کا بھائی
  • پریادرشی پلی کونڈا بطور درشن
  • اشریتھا ویموگانٹی بطور میڈیکل ڈاکٹر
  • پوسانی کرشنا مرالی بطور پلوی کا باپ
  • وینیلا کشور بطور سافٹ ویئر کمپنی کا مینیجر
  • پاوترا لوکیش بطور شوا کی ماں
  • راچا روی بطور نانی کا دوست

میوزک[ترمیم]

فلم کا میوزک دیوی سری پرساد نے کمپوز کیا۔

نمبر.عنوانگلوکارطوالت
1."ایم سی اے"ناکاش عزیز3:41
2."کوتھگا"ساگر، پریا ہمیش4:38
3."یمئندھو تیلیڈو ناکو"کارتھک، دیپکا وی4:10
4."فیملی پارٹی"جیسپریت جیز4:01
5."یواڈوئی نانی گرو"دویا کمار، سراوانا بھرگوی4:30
کل طوالت:19:14

اشاعت[ترمیم]

یہ فلم 2018ء میں گولڈ مائن ٹیلی فلمز کی طرف میں ہندی میں ڈب کی گئی۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Back to۔ "MCA movie review: Nani, Bhumika, Sai Pallavi breathe life into an unimaginative film- Entertainment News, Firstpost"۔ Firstpost.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018 
  2. Nani۔ "#MCA #Nani20 Shooting in progress"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2017 
  3. "MCA - Middle Class Abbayi movie review: It's a routine film for Nani"۔ Deccanchronicle.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018 
  4. "MCA Telugu Movie Review | Nani MCA Movie Review | Middle Class Abbayi Telugu Movie Review | Nani Middle Class Abbayi Telugu Movie Review"۔ 123telugu.com۔ 2017-12-21۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018 
  5. Back to۔ "MCA vs Hello: Nani and Akhil Akkineni's films all set to clash at Telugu box office this week- Entertainment News, Firstpost"۔ Firstpost.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018 
  6. https://m.youtube.com/watch?v=uG7MIaziWG8
  7. https://m.youtube.com/watch?v=uG7MIaziWG8