آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مکئی کا آٹا
مکئی کا آٹا(انگریزی: Cornmeal)، خشک مکئی سے بننے والا آٹا ہے۔ یہ ایک عمدہ کھانا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Herbst, Sharon, Food Lover's Companion, Third Edition, Pg. 165, Barrons Educational Series Inc, 2001