مکتبۃ المدینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مکتبۃ المدینہ
Maktaba-tul-madinah logo.png
مکتبۃ المدینہ کا لوگو
حیثیت فعال
بانی دعوت اسلامی
اصل وطن پاکستان
صدر مقام کراچی، پرانی سبزی منڈی، کھارادر
ترسیل دنیا بھر میں
کلیدی شخصیات محمد الیاس قادری
غیر افسانوی موضوعات اسلامی، تصوف، درس نظامی کی کتابیں
ہیئت اسلامی ادب
شائع کنندہ مکتبۃ المدینہ
مالک دعوت اسلامی
باضابطہ ویب سائٹ مکتبۃ المدینہ ڈاد کام

مکتبۃ المدینہ دعوت اسلامی کا ایک اشاعتی ادارہ ہے۔ جس سے کتب و رسائل شائع کیے جاتے ہیں۔ مکتبۃ المدینہ سے شائع ہونے والی مختلف کتب و رسائل کے مختلف زبانوں میں تراجم کر کے اسے دنیا کے کئی ممالک میں بھیجنے کی ترکیب کی جاتی ہے ۔ اس وقت دنیا کی 34 سے زائد زبانوں میں تراجم ہو رہے ہیں۔[1]

مکتبۃ المدینہ کی شاخیں[ترمیم]

پاکستان[ترمیم]

یو کے[ترمیم]

  • 42 نیو سمر اسٹریٹ, برمنگھم, ویسٹ مڈلینڈز بی19 3ٹی جی, یوکے

حوالہ جات[ترمیم]