مکحول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مکحول
معلومات شخصیت
پیدائش 1 ہزاریہ  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات اگست 731 (30–31 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ Raja ibn Haywah  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف[2]،  محدث  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

امام مکحول بڑے فقیہ اور مجتہد تھے۔
پورا نام مکحول بن ابی مسلم شھراب عبد اللہ الشامی الدمشقی ،کابل میں ولادت ہوئی۔شام کے بڑے علما میں سے تھے ،شام ،عراق اور مدینہ منورہ اور دیگر شہروں کا سفر کیا حصول علم کے لیے ۔

وفات[ترمیم]

امام مکحول نے جمادی الثانی 113ھ مطابق اگست 731ء میں وفات پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وی آئی اے ایف - آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/100463009/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018 — مصنف: او سی ایل سی — ناشر: او سی ایل سی
  2. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/139162267 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0