مکران ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مکُّران ڈویژن (Makkorán Division) بلوچستان، پاکستان کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔یہ پاکستان اور ایران کے مابین مشترکہ بڑے مکران خطے کا مشرقی جز ہے ، جو خلیج عمان کے ساحل کے ساتھ ساتھ جنوبی بلوچستان میں واقع ہے۔

مکُّران ڈویژن کا نقشہ

مکران ڈویژن کے اضلاع[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

متناسقات: 26°00′N 63°30′E / 26.000°N 63.500°E / 26.000; 63.500