مکروہ جرم (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مکروہ مجرم مظہر کلیم صاحب کا عمران سیریز کے سلسلے فور سٹار سیریز پر لکھا گیا ایک شاہکار جاسوسی ناول ہے

ناول کا تعارف

یہ ناول مظہر کلیم صاحب کا عمران سیریز میں فورسٹار سلسلے کا ایک با کمال ناول ہے

اس ناول میں فور سٹار اور عمران مل کر جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف میدان میں آتی ہے

جعلی ادویات کا کاروبار ایک ایسا کاروبار ہے جس نے ہمارے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے

لہذا فورسٹار اور عمران ان جعلی ادویات والوں کے خلاف کاروائیاں شروع کردیتے ہیں

اور حیرت انگیز انکشافات ہوتے ہیں

ایک سسپینس اور جاسوسی سے بھرپور ناول

ایک دفعہ ضرور پڑھیے

فورسٹار اور عمران جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف