مکھرام شرما
مکھرام شرما | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 مئی 1909 اتر پردیش |
وفات | 25 اپریل 2000 (91 سال) میرٹھ |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | غنائی شاعر، منظر نویس |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
مکھرام شرما (انگریزی: Mukhram Sharma) ایک بھارتی فلم گیت کار، اسکرپٹ اور کہانی نویس تھے۔ وہ 1955ء میں فلم اولاد کے لئے بہترین کہانی کے زمرے میں پہلا فلم فیئر ایوارڈ جیتنے کے لئے مشہور ہیں۔