مندرجات کا رخ کریں

مکہ مسجد (حیدرآباد دکن)

متناسقات: 17°21′37″N 78°28′24″E / 17.360305°N 78.473416°E / 17.360305; 78.473416
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مکہ مسجد
మక్కా మసీదు
مکہ مسجد
بنیادی معلومات
متناسقات17°21′37″N 78°28′24″E / 17.360305°N 78.473416°E / 17.360305; 78.473416
مذہبی انتسابسُنی اسلام
ملکبھارت
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیراسلامی فن تعمیر
طرز تعمیرقطب شاہی
سنہ تکمیل1594
تفصیلات
گنجائش10,000
لمبائی67 m
چوڑائی54 m
انتہائی بلندی23 m
موادگرینائٹ
مکہ مسجد ۔ 19ویں صدی کے اواخر میں
مکہ مسجد - فائل فوٹو.

مکہ مسجد (تیلگو:మక్కా మసీదు، انگریزی:Makkah Masjid) بھارت کی ریاست تلنگانہ کا دار الحکومت شہر حیدرآباد، دکن کی ایک عظیم مسجد ہے۔ یہ مسجد پرانے شہر میں واقعہ ہے۔ اس کے اطراف و اکناف چار مینار چومحلہ پیلس، لاڈ بازار وغیرہ ہیں۔

اس مسجد کی تعمیر میں استعمال کی گئی اینٹوں کو شہر مکہ سے منگوائی گئی مٹی سے بنایا گیا ہے۔

تاریخ اور تعمیر

[ترمیم]

اس مسجد کی تعمیر چھٹویں قطب شاہی سلطان سلطان محمد قطب شاہ نے تعمیر کروایا۔ اس کے تین آرچ ایک ہی پتھر سے تراشے گئے ہیں۔ اس کی تعمیر میں 8000 کاریگروں نے کام کیا۔

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

1-Tavernier: Travels in India (English Translation), Oxford University Press, Humphrey Milford, Translated by Ball, London 1925 pg 205 Both Volumes translated from Le Six Voyages de J. B. Tavernier (2 vols. 4to, Paris, 1676)

بیرونی روابط

[ترمیم]