مکہ میں آگ، 1997ء
ظاہری ہیئت
| مکہ میں آگ، 1997ء | |
|---|---|
| مقام | مکہ، سعودی عرب |
| اعداد و شمار | |
| تاریخ | 15 اپریل 1997ء (11.45 اے ایم (اے ایس ٹی) |
| وجہ | گیس کا دھماکا |
| تباہ شدہ عمارتیں | 70,000 خیمے |
| زخمی | 1,300 |
| اموات | 217 سے 300 |
15 اپریل 1997ء کو مکہ حاجیوں کے خیموں میں آگ لگی تھی، جس میں 217 سے 300 افراد ہلاک اور 1300 زخمی ہوئے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر کا تعلق بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش سے تھا۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "More Than 200 Pilgrims Killed by Fire Near Mecca"۔ Los Angeles Times۔ 16 اپریل 1997۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-12
- ↑ "Fire in Mecca Kills Pilgrims in Tent Camps"۔ New York Times۔ 16 اپریل 1997۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-12