مکہ کی لڑائی (1916ء)
Appearance
مکہ کی لڑائی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ عرب بغاوت، جنگ عظیم اول | |||||||
![]() مکہ 1910ء میں | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
![]() |
![]() | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
![]() ![]() ![]() |
![]() | ||||||
طاقت | |||||||
~5,000-10,000 | 1,000[1] |
مکہ کی لڑائی مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں جون اور جولائی 1916ء میں ہوئی۔ 10 جون کو، شریف مکہ، حسین ابن علی جو قبیلہ بنو ہاشم کا رہنما تھا اس نے سلطنت عثمانیہ کی خلافت کے خلاف بغاوت شروع کی۔ مکہ کی یہ لڑائی عرب بغاوت پہلی جنگ عظیم کا حصہ ہے۔
پس منظر
[ترمیم]شریف مکہ نے عربوں کی ایک ریاست جو عدن تا حلب پر مبنی ہو قائم کرنے کا ارادہ بنایا۔ اس مقصد کے لیے اس نے برطانیہ سے مدد کی درخواست کی۔ اس نے اپنے چاروں بیٹوں کو بھی اس غیر معمولی مہم جوئی کے لیے تیار کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- عرب بغاوت کی تاریخ (شاہ حسین بن طلال کی ویب گاہ پر)
- عرب بغاوت بہ پی بی ایس
- David Fromkin (2010)۔ A Peace to End All Peace: The Fall of the Ottoman Empire and the Creation of the Modern Middle East۔ Macmillan۔ ISBN:978-0-8050-8809-0۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-06
- ↑ Spencer C. Tucker, "aqaba"#v=snippet&q="led%20an%20attack%20on%20the%201,000-man%20turkish%20garrison"&f=false Arab Revolt (1916–1918)، The Encyclopedia of World War I، ABC-CLIO, 2005, ISBN 1-85109-420-2، page 117.