سلطنت مگدھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مگدھ سلطنت سے رجوع مکرر)
سلطنتِ مگدھ
Kingdom of Magadh
c. 1200 قبل مسیح–322 قبل مسیح
6 اور 4 ق.م. میں مگدھ سلطنت کی توسیع
6 اور 4 ق.م. میں مگدھ سلطنت کی توسیع
دارالحکومتراجہ گرہا، بعد میں پاٹلی پتر (موجودہ پٹنہ)
عمومی زبانیںقدیم ہند-آریائی (مثلاً مگدھی پراکرت، دوسری پراکرتیں، سنسکرت)
مذہب
جین مت
بدھ مت
ہندو مت
حکومتمطلق بادشاہت مذکور از ارتھ شاستر
سمراٹ (بادشاہ) 
تاریخی دورAntiquity
• 
c. 1200 قبل مسیح
• 
322 قبل مسیح
کرنسیPanas
ماقبل
مابعد
Vedic Period
Maurya Empire
موجودہ حصہ بھارت
 بنگلادیش
 نیپال

سلطنتِ مگدھ قدیم ہندوستان کی ایک سلطنت تھی۔ قدیم ہندوستان کی سولہ مہاجناپداؤں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ یہ دریائے گنگا کے جنوب میں موجودہ بہار کا حصہ ہے۔

مگدھ 600 ق.م. میں